گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس
می نویس و می نویس و می نویس
یہ بلاک کوٹ کی ایک مثال ہے جس میں آپ اردو متن کے چند الفاظ کا جوڑ ملاحظہ کر رہے ہیں۔ اس میں پوسٹ کا نچوڑ ہوتا ہے یا پھر پوسٹ کی طرف کشش بڑھانے کے لیے متن میں سے بھڑکیلے الفاط والی چند لائنز شامل کی جاتی ہیں۔
اس پوسٹ میں آپ نے بلاک کوٹ ملاحظہ کیا، اگلی پوسٹ میں تصویر و دیگر قسم کی پوسٹس بنائیں گے تاکہ اردو بلاگر سانچہ میں اسے چیک کیا جاسکے۔
یہ پوسٹ بغیر کسی تصویر یا ویڈیو یا دیگر مواد کے ہے اس میں ہم نے کسی قسم کی کوئی تصویر شامل نہیں کی ہے۔ اس پوسٹ کا مقصد دراصل یہ ہے کہ اردو متن کو اس بلاگر سانچہ میں چیک کیا جا سکے، تاکہ اس پوسٹ کو بلاگ پر نظر آنے کے حوالے سے مسائل کو دور کیا جا سکے۔
اس پوسٹ کے اوپر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک مائنر ہیڈنگ موجود ہے۔ اس کا مطلب تیسرے درجے کی ہیڈنگ ہے جس کا فونٹ سائز تقریبا سب ہیڈنگ سے کم ہوتا ہے۔ صرف اردو متن پر مشتمل پوسٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اردو پیراگراف اور ہیڈنگز کے علاوہ ایک اور چیز بھی ہوتی ہے، جس کو ہم اگلی پوسٹ میں شامل کریں گے۔